Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
امام علی علیہ السلام نے جب مالک اشتر کو مصر کا والی بنایا تو ان کے لئے عہد نامہ میں تحریر فرمایا: پھر اپنے عہدہ داروں کے بارے میں نظر رکھنا تو ان کو آزمائش کے بعد منصب دینا، اور جانبداری اور اپنی رائے کی بناء پر انہیں منصب نہ دینا، کیونکہ یہ دونوں ظلم اور خیانت کی شاخوں کا مجموعہ ہیں اور ایسے لوگوں کو منتخب کرنا جو تجربہ کار اور حیا والے نیک گھرانوں میں سے اور اسلام میں پیش قدم ہوں۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): امام علی علیہ السلام نے جب مالک اشتر کو مصر کا والی بنایا تو ان کے لئے عہد نامہ میں تحریر فرمایا: پھر اپنے عہدہ داروں کے بارے میں نظر رکھنا تو ان کو آزمائش کے بعد منصب دینا، اور جانبداری اور اپنی رائے کی بناء پر انہیں منصب نہ دینا، کیونکہ یہ دونوں ظلم اور خیانت کی شاخوں کا مجموعہ ہیں اور ایسے لوگوں کو منتخب کرنا جو تجربہ کار اور حیا والے نیک گھرانوں میں سے اور اسلام میں پیش قدم ہوں۔ نهج البلاغه