Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آپؐ نے اپنی اشارہ والی اور درمیان والی انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: میں اور یتیم کی سرپرستی کرنے والا اگر وہ اللہ عزّوجل سے ڈرے تو جنت میں ان دو (ملی ہوئی انگلیوں) کی طرح ہوں گے۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): آپؐ نے اپنی اشارہ والی اور درمیان والی انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: میں اور یتیم کی سرپرستی کرنے والا اگر وہ اللہ عزّوجل سے ڈرے تو جنت میں ان دو (ملی ہوئی انگلیوں) کی طرح ہوں گے۔ منتخب میزان الحکمه