Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
امام علی علیہ السلام نے اپنی شہادت سے پہلے اپنی وصیت میں فرمایا: یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا، تو ان کے منہ کے لئے فاقہ کی نوبت نہ آئے اور وہ تمہاری موجودگی میں تباہ نہ ہوجائیں، کیونکہ میں نے یقیناً رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ سے سنا کہ آنحضرتؐ فرماتے تھے: جو یتیم کی سرپرستی کرے یہاں تک کہ وہ بے نیاز ہوجائے تو اللہ عزّوجل اس کے لئے اس کے بدلے میں جنت کو واجب کردے گا جیسے یتیم کا مال کھانے والے کے لئے آگ واجب کی ہے۔
 
الکافی
امام علی (علیہ السلام): امام علی علیہ السلام نے اپنی شہادت سے پہلے اپنی وصیت میں فرمایا: یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہنا، تو ان کے منہ کے لئے فاقہ کی نوبت نہ آئے اور وہ تمہاری موجودگی میں تباہ نہ ہوجائیں، کیونکہ میں نے یقیناً رسول اللہ صلّی اللہ علیہ وآلہ سے سنا کہ آنحضرتؐ فرماتے تھے: جو یتیم کی سرپرستی کرے یہاں تک کہ وہ بے نیاز ہوجائے تو اللہ عزّوجل اس کے لئے اس کے بدلے میں جنت کو واجب کردے گا جیسے یتیم کا مال کھانے والے کے لئے آگ واجب کی ہے۔ الکافی