Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
آگاہ رہو یقین کرنے والے کی چھ نشانیاں ہیں: اس نے اللہ کی حقانیت پر یقین کرلیا تو اس پر ایمان لایا، اور اس نے یقین کرلیا کہ موت حق ہے تو اس سے ڈرا، اور اس نے یقین کرلیا کہ (دوبارہ) اٹھایا جانا حق ہے تو (اس دن کی) شرمندگی سے خوفزدہ ہوا، اور اس نے یقین کرلیا کہ جنت حق ہے تو اس کا مشتاق ہوا، اور اس نے یقین کرلیا کہ آگ حق ہے تو اس سے نجات پانے کے لئے اس کی کوشش ظاہر ہوئی، اور اس نے یقین کرلیا کہ حساب حق ہے تو اپنے نفس سے حساب لیا۔
تحف العقول