Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
آپؑ نے ہشام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: لالچ سے بچو! جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے مایوسی اختیار کرو، اور مخلوق سے اپنے لالچ کو مار ڈالو، کیونکہ لالچ ذلّت کی کنجی، اور عقل کا اغوا ہونا، اور جوان مردیوں کا زائل ہونا، اور عزت کا آلودہ ہونا، اور علم کا خاتمہ کرنا 
 
تحف العقول
امام کاظم (علیہ السلام): آپؑ نے ہشام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: لالچ سے بچو! جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے مایوسی اختیار کرو، اور مخلوق سے اپنے لالچ کو مار ڈالو، کیونکہ لالچ ذلّت کی کنجی، اور عقل کا اغوا ہونا، اور جوان مردیوں کا زائل ہونا، اور عزت کا آلودہ ہونا، اور علم کا خاتمہ کرنا تحف العقول