Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
بدشگونی (کے اثر کا دارومدار) اس پر ہے جسے تم قرار دو، اگر تم اسے آسان سمجھو تو وہ آسان ہوگی، اور اگر تم اسے سخت سمجھو تو سخت ہوگی، اور اگر تم اسے کچھ نہ سمجھو تو کچھ نہیں ہوگی۔
الکافی