Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
جب آپؑ سے دریافت کیا گیا: کس گناہ کی سزا گنہگار کو جلد ملتی ہے؟ آپؑ نے فرمایا: جو اس شخص پر ظلم کرے جس کا اللہ کے سوا کوئی مددگار نہیں اور نعمت کا حق ادا کرنے میں کوتاہی کرے اور فقیر پر بغاوت کے ساتھ ظلم کرے۔
الاختصاص