Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
اپنے بھائی کے کام کو اچھی بات پر تاویل کرو یہاں تک کہ تمہارے سامنے اس کی ایسی بات آجائے جو تمہاری تاویل پر غالب ہوجائے اور اپنے بھائی (کے منہ) سے نکلنے والی بات پر ہرگز بدگمانی نہ کرو حالانکہ تمہیں اس کے بارے میں اچھا پہلو مل سکتا ہو۔
الکافی