Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً شیطان نے کہا: دولتمند شخص مجھ سے تین راستوں میں سے ایک راستہ سے ہرگز نجات نہیں پاسکتا: یا میں اس کے مال کو اس کی نظر میں زینت دوں گا تو وہ اپنے (مالی) حق (کی ادائیگی) سے پرہیز کرے گا، یا اس (کے خرچ کرنے) کے راستہ کو اس کے لئے آسان کردوں گا تو وہ اسے اس کے ناحق (راستہ) پر خرچ کرے گا، یا اسے اس کے مال سے محبت دلاؤں گا تو وہ اسے اس کے ناحق (راستہ) سے کمائے گا۔
 
منتخب میزان الحکمه
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً شیطان نے کہا: دولتمند شخص مجھ سے تین راستوں میں سے ایک راستہ سے ہرگز نجات نہیں پاسکتا: یا میں اس کے مال کو اس کی نظر میں زینت دوں گا تو وہ اپنے (مالی) حق (کی ادائیگی) سے پرہیز کرے گا، یا اس (کے خرچ کرنے) کے راستہ کو اس کے لئے آسان کردوں گا تو وہ اسے اس کے ناحق (راستہ) پر خرچ کرے گا، یا اسے اس کے مال سے محبت دلاؤں گا تو وہ اسے اس کے ناحق (راستہ) سے کمائے گا۔ منتخب میزان الحکمه