Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جس رات کو مجھے معراج پر لے جایا گیا تو ایک گروہ کے پاس سے میرا گزر ہوا جو اپنے چہروں کو ناخنوں سے خراش رہے تھے، تو میں نے کہا: اے جبرئیل، یہ کون ہیں؟ تو اس نے کہا: یہ وہ ہیں جو لوگوں کی غیبت کرتے ہیں اور ان کی عزت پامال کرتے ہیں۔