Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
کسی چیز میں بدزبانی (برا کردار) ہرگز نہیں ہوتا مگر یہ کہ اسے عیب دار بنا دیتا ہے، اور کسی چیز میں حیا نہیں ہوتا مگر یہ کہ اسے زینت دیتا ہے
الامالی، شیخ مفید