Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً جب بندہ خفیہ طور پر گناہ کرے تو (گناہ) صرف گنہگار کو نقصان پہنچاتا ہے اور جب وہ اسے کھلم کھلا انجام دے اور اسے منع نہ کیا جائے تو (گناہ) تمام لوگوں کو نقصان پہنچائے گا۔
 
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً جب بندہ خفیہ طور پر گناہ کرے تو (گناہ) صرف گنہگار کو نقصان پہنچاتا ہے اور جب وہ اسے کھلم کھلا انجام دے اور اسے منع نہ کیا جائے تو (گناہ) تمام لوگوں کو نقصان پہنچائے گا۔ ثواب الاعمال و عقاب الاعمال