Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اے لوگو ! یقیناً سب سے افضل شخص وہ ہے جو بلند مقام رکھتے ہوئے انکساری کرے، اور مالداری کے باوجود، زہد اختیار کرے، اور قوت کے باوجود انصاف کرے، اور طاقت کے باوجود بردباری کرے، آگاہ رہو کہ سب سے افضل وہ بندہ ہے جو دنیا میں سے ضرورت جتنا لے اور اس میں پاکدامنی کے ساتھ گزارے اور سفر (آخرت) کے لئے زادِ راہ اکٹھا کرے، اور جانے کے لئے تیاری کرے۔