Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
دنیا کی ہر چیز کا سننا اس کے دیکھنے سے بڑا ہے، اور آخرت کی ہر چیز کا دیکھنا اس کے سننے سے بڑا ہے، لہذا تمہیں (آخرت کو) دیکھنے کے بجائے سننے پر اور غیب کے بجائے خبر پر اکتفاء کرنی چاہیے۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): دنیا کی ہر چیز کا سننا اس کے دیکھنے سے بڑا ہے، اور آخرت کی ہر چیز کا دیکھنا اس کے سننے سے بڑا ہے، لہذا تمہیں (آخرت کو) دیکھنے کے بجائے سننے پر اور غیب کے بجائے خبر پر اکتفاء کرنی چاہیے۔ نهج البلاغه