Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
میری امت جب تک ایک دوسرے سے محبت کرے گی اور امانت (مالک کو) پہنچاتی رہے گی، اور حرام سے پرہیز کرتی رہے گی، اور مہمان کا احترام کرتی رہے گی، اور نماز کو قائم کرتی رہے گی، اور زکات ادا کرتی رہے گی ، مسلسل خیر مین رہے گی۔
 
بحار الانوار
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): میری امت جب تک ایک دوسرے سے محبت کرے گی اور امانت (مالک کو) پہنچاتی رہے گی، اور حرام سے پرہیز کرتی رہے گی، اور مہمان کا احترام کرتی رہے گی، اور نماز کو قائم کرتی رہے گی، اور زکات ادا کرتی رہے گی ، مسلسل خیر مین رہے گی۔ بحار الانوار