Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً تم میں سے میرا سب سے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن منزل کے لحاظ سے میرے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو تم میں سے سب سے زیادہ خوش مزاج ہو اور تم میں سے سب سے زیادہ انکساری کرتا ہو۔
قرب الاسناد