Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تین چیزیں ہیں جن کے ذریعے جو شخص اللہ عزّوجل سے ملاقات کرے تو جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوگا: جو خوش مزاج ہو، اور اللہ سے خلوت و جلوت میں ڈرے، اور بحث کو چھوڑ دے اگرچہ حق پر ہو۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): تین چیزیں ہیں جن کے ذریعے جو شخص اللہ عزّوجل سے ملاقات کرے تو جس دروازے سے چاہے جنت میں داخل ہوگا: جو خوش مزاج ہو، اور اللہ سے خلوت و جلوت میں ڈرے، اور بحث کو چھوڑ دے اگرچہ حق پر ہو۔ الکافی