Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے رسول  )صلّی‌الله‌علیه‌وآله‌وسلّم (کو مکارم اخلاق )بزرگ اور کریمانہ اخلاق( سے مخصوص فرمایا ہے۔ لہذا تم اپنا امتحان کرو  )کہ کیا تم میں بھی یہ صفات پائی جاتی ہیں یا نہیں( تو اگر تمہارے اندر یہ صفات پائی جاتی ہوں تو اللہ عزّوجل کی حمد بجا لاؤ اور ان کو بڑھانے کی رغبت کرو۔ پھر حضرتؑ نے ان (صفات کی تعداد شمار کرتے ہوئے) دس چیزوں کا ذکر فرمایا: یقین اور قناعت اور صبر اور شکر اور حلم اور خوش مزاجی اور سخاوت اور غیرت اور شجاعت اور مروّت۔
 
الامالی، شیخ صدوق
امام جعفر صادق (علیہ السلام): یقیناً اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے رسول )صلّی‌الله‌علیه‌وآله‌وسلّم (کو مکارم اخلاق )بزرگ اور کریمانہ اخلاق( سے مخصوص فرمایا ہے۔ لہذا تم اپنا امتحان کرو )کہ کیا تم میں بھی یہ صفات پائی جاتی ہیں یا نہیں( تو اگر تمہارے اندر یہ صفات پائی جاتی ہوں تو اللہ عزّوجل کی حمد بجا لاؤ اور ان کو بڑھانے کی رغبت کرو۔ پھر حضرتؑ نے ان (صفات کی تعداد شمار کرتے ہوئے) دس چیزوں کا ذکر فرمایا: یقین اور قناعت اور صبر اور شکر اور حلم اور خوش مزاجی اور سخاوت اور غیرت اور شجاعت اور مروّت۔ الامالی، شیخ صدوق