Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یقیناً جب موسی ابن عمران علیہ السلام نے اپنے ربّ عزّوجل سے رازونیاز کیا تو عرض کیا: اے میرا ربّ، کیا تو مجھ سے دور ہے کہ میں تجھے پکاروں یا قریب ہے کہ میں تجھ سے رازونیاز کروں؟ تو اللہ جل جلالہ نے وحی کی: جو مجھے یاد کرے میں اس کا ہمنشین ہوں۔
 
بحار الانوار
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): یقیناً جب موسی ابن عمران علیہ السلام نے اپنے ربّ عزّوجل سے رازونیاز کیا تو عرض کیا: اے میرا ربّ، کیا تو مجھ سے دور ہے کہ میں تجھے پکاروں یا قریب ہے کہ میں تجھ سے رازونیاز کروں؟ تو اللہ جل جلالہ نے وحی کی: جو مجھے یاد کرے میں اس کا ہمنشین ہوں۔ بحار الانوار