Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
(اپنی) ضرورتوں کو لوگوں سے طلب کرنا زندگی میں ذلت کا باعث ہے، اور حیا کے زائل ہونے کا باعث ہے اور وقار کا کم ہوجانا ہے، اور نقد فقر ہے، اور لوگوں سے ضرورتوں کو کم طلب کرنا نقد بے نیازی ہے۔
 
تحف العقول
امام سجاد (علیہ السلام): (اپنی) ضرورتوں کو لوگوں سے طلب کرنا زندگی میں ذلت کا باعث ہے، اور حیا کے زائل ہونے کا باعث ہے اور وقار کا کم ہوجانا ہے، اور نقد فقر ہے، اور لوگوں سے ضرورتوں کو کم طلب کرنا نقد بے نیازی ہے۔ تحف العقول