Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
بے شک اللہ عزّوجل جب کسی بندے کے لئے بھلائی کا ارادہ کرے تو اس کے دل پر ایک سفید نقطہ لگا دیتا ہے تو دل حق کی تلاش کرنے لگتا ہے پھر وہ تمہارے کام کی طرف اس پرندے سے زیادہ تیزی سے لپکتا ہے جو اپنے گھونسلے کی طرف پہنچتا ہے۔