Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
یہ سرزمین (کربلا) جنت کے باغوں کے درمیان چمکتی ہے، جس طرح ایک چمکتا ہوا ستارہ ستاروں کے درمیان چمکتا ہے، اس سرزمین کی روشنی اہل آسمان کی آنکھوں کو دھیمہ کر دیتی ہے اور بلند آواز میں کہتی ہے: "میں وہ مقدس ، طیب ، پاک و پاکیزہ  اور بابرکت سرزمین ہوں کہ جس میں سیدالشہدا جنت کے جوانوں کے سردار ہیں

 
کامل الزیارات
امام سجاد (علیہ السلام): یہ سرزمین (کربلا) جنت کے باغوں کے درمیان چمکتی ہے، جس طرح ایک چمکتا ہوا ستارہ ستاروں کے درمیان چمکتا ہے، اس سرزمین کی روشنی اہل آسمان کی آنکھوں کو دھیمہ کر دیتی ہے اور بلند آواز میں کہتی ہے: "میں وہ مقدس ، طیب ، پاک و پاکیزہ اور بابرکت سرزمین ہوں کہ جس میں سیدالشہدا جنت کے جوانوں کے سردار ہیں کامل الزیارات