Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
زمین و آسمان میں ایسا کوئی فرشتہ نہیں سوائے اس کے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے رخصت چاہتا ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشرف ہوئے، یہ اس طرح ہے کہ ہمیشہ فرشتوں کی ایک فوج کربلا میں اُترتی ہے اور دوسری فوج عروج کرتی ہے اور وہاں سے اوج لیتی ہے

 
کامل الزیارات
امام جعفر صادق (علیہ السلام): زمین و آسمان میں ایسا کوئی فرشتہ نہیں سوائے اس کے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے رخصت چاہتا ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشرف ہوئے، یہ اس طرح ہے کہ ہمیشہ فرشتوں کی ایک فوج کربلا میں اُترتی ہے اور دوسری فوج عروج کرتی ہے اور وہاں سے اوج لیتی ہے کامل الزیارات