Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص اپنے مومن بھائی  کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے کوشش کرے تو ایسا ہے کہ اس نے نو ہزار سال دن کو روزہ رکھتے ہوئے اور رات کو شب بیداری کرتے ہوئے اللہ کی عبادت کی ہو۔
 
بحار الانوار
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): جو شخص اپنے مومن بھائی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے کوشش کرے تو ایسا ہے کہ اس نے نو ہزار سال دن کو روزہ رکھتے ہوئے اور رات کو شب بیداری کرتے ہوئے اللہ کی عبادت کی ہو۔ بحار الانوار