Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اگر تمہیں اللہ کی رحمت کی مقدار کا پتہ چل جائے تو یقیناً تم اسی پر بھروسہ کروگے اور تھوڑا  سا عمل بجا لاؤگے، اور اگر تمہیں غضب الٰہی کی مقدار کا پتہ چل جائے تو یقیناً تمہیں اپنی نجات کا گمان ہی باقی نہ رہے گا۔
 
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): اگر تمہیں اللہ کی رحمت کی مقدار کا پتہ چل جائے تو یقیناً تم اسی پر بھروسہ کروگے اور تھوڑا سا عمل بجا لاؤگے، اور اگر تمہیں غضب الٰہی کی مقدار کا پتہ چل جائے تو یقیناً تمہیں اپنی نجات کا گمان ہی باقی نہ رہے گا۔ کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال