Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو مومن اپنے مال سے دوسرے مومن کو محروم کرے جبکہ اسے اس مال کی ضرورت ہو تو اللہ کی قسم جنت کے کھانے میں سے نہیں چکھے گا اور خالص سربمہر (جنتی) شراب میں سے نہیں پیے گا۔
ثواب الاعمال و عقاب الاعمال