Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
مومنین کی لغزشوں کی جستجو میں نہ رہو جو شخص مومنین کی لغزشوں کی جستجو میں رہتا ہے اللہ اس کی لغزشوں کی جستجو میں رہتا ہے اور جب اللہ کسی کی لغزشوں کی جستجو کرتا ہے تو اسے رسوا کردیتا ہے خواہ وہ  اپنے گھر کے اندر ہو۔
 
الکافی
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): مومنین کی لغزشوں کی جستجو میں نہ رہو جو شخص مومنین کی لغزشوں کی جستجو میں رہتا ہے اللہ اس کی لغزشوں کی جستجو میں رہتا ہے اور جب اللہ کسی کی لغزشوں کی جستجو کرتا ہے تو اسے رسوا کردیتا ہے خواہ وہ اپنے گھر کے اندر ہو۔ الکافی