Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام سجاد (علیہ السلام):
تمہارے ہمنشین کا (تم پر) حق یہ ہے کہ تم اس نرم مزاجی اختیار کرو اور گفتگو میں اس کے ساتھ انصاف سے کام لو اور اس کی اجازت کے بغیر اپنی جگہ سے نہ اٹھو اور جو تمہارے پاس آ بیٹھے وہ تمہاری اجازت کے بغیر تمہارے پاس سے اٹھ سکتا ہے اور اس کی لغزشوں کو بھول جاؤ اور اس کی خوبیوں کو یاد رکھو اور اسے اچھائی کے علاوہ کوئی اور بات نہ سناؤ۔
 
الخصال، شیخ صدوق
امام سجاد (علیہ السلام): تمہارے ہمنشین کا (تم پر) حق یہ ہے کہ تم اس نرم مزاجی اختیار کرو اور گفتگو میں اس کے ساتھ انصاف سے کام لو اور اس کی اجازت کے بغیر اپنی جگہ سے نہ اٹھو اور جو تمہارے پاس آ بیٹھے وہ تمہاری اجازت کے بغیر تمہارے پاس سے اٹھ سکتا ہے اور اس کی لغزشوں کو بھول جاؤ اور اس کی خوبیوں کو یاد رکھو اور اسے اچھائی کے علاوہ کوئی اور بات نہ سناؤ۔ الخصال، شیخ صدوق