Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
سب سے اچھا مومن وہ ہے جو دوسرے مومنین کی الفت کا مرکزہو ۔اس شخص میں کوئی اچھائی نہیں جو نہ تو خود کسی سے الفت کرتا ہو اور نہ دوسرے اس سے ۔
الامالی، شیخ طوسی