Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جس نے اپنے بھائي میں کوئی ناپسنديدہ چیز دیکھی اور طاقت رکھتے ہوئے اسے نہ ہٹایا تو یقیناً اس نے اس کے حق میں خيانت کي۔
 
الامالی، شیخ صدوق
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جس نے اپنے بھائي میں کوئی ناپسنديدہ چیز دیکھی اور طاقت رکھتے ہوئے اسے نہ ہٹایا تو یقیناً اس نے اس کے حق میں خيانت کي۔ الامالی، شیخ صدوق