Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
لوگوں کیلئے ایک حاکم کا ہونا ضروری ہے خواہ وہ اچھا ہو یا برا ۔اس لئے کہ مومن اسکی حکومت میں اپنے اعمال ( خدا کی اطاعت)  انجام دے سکے اور کافر بھی لذائذ سے بہرہ اندوز ہو سکے ۔اللہ تعالیٰ اس نظام حکومت میں ہر چیز کو اس کی آخری حد تک پہنچا دے گا ۔اس حاکم کی وجہ سے مال ( خراج و غنیمت )  جمع ہوتا ہے ، دشمن سے لڑ اجاتاہے ،راستے پر امن ہوتے ہیں اور قوی سے کمزور کا حق دلایا جاتا ہے یہاں تک کہ نیک لوگ سکھ کا سانس لیں اور بدکار کے شر سے محفوظ رہیں ۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): لوگوں کیلئے ایک حاکم کا ہونا ضروری ہے خواہ وہ اچھا ہو یا برا ۔اس لئے کہ مومن اسکی حکومت میں اپنے اعمال ( خدا کی اطاعت) انجام دے سکے اور کافر بھی لذائذ سے بہرہ اندوز ہو سکے ۔اللہ تعالیٰ اس نظام حکومت میں ہر چیز کو اس کی آخری حد تک پہنچا دے گا ۔اس حاکم کی وجہ سے مال ( خراج و غنیمت ) جمع ہوتا ہے ، دشمن سے لڑ اجاتاہے ،راستے پر امن ہوتے ہیں اور قوی سے کمزور کا حق دلایا جاتا ہے یہاں تک کہ نیک لوگ سکھ کا سانس لیں اور بدکار کے شر سے محفوظ رہیں ۔ نهج البلاغه