Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
امیرالمومنین (صلوات اللّه عليه) فرماتے تھے: اے فرزند آدم!اگر تجھے اس دنیا میں سے بقدر کفایت کی ضرورت ہے تو اس کی تھوڑی سی چیز بھی تمہارے لئے کافی ہے اور اگر تجھے اتنا چاہیے جو تمہارے لئے ناکافی ہو تو اس دنیا کی تمام چیزیں بھی تمہارے لئے ناکافی ہیں۔
الکافی