Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اپنے بھائیوں کو صفات کے ذریعے پرکھو: اگر یہ دونوں صفات ان میں پائی جائیں تو دوستی کرو ورنہ دوری اختیار کرو پھر دوری اختیار کرو پھر دوری اختیار کرو۔ (وہ دو صفات یہ ہیں:) (فضیلت کے) وقت پر نماز کی پابندی اور سختی و آسائش میں بھائیوں سے نیکی۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): اپنے بھائیوں کو صفات کے ذریعے پرکھو: اگر یہ دونوں صفات ان میں پائی جائیں تو دوستی کرو ورنہ دوری اختیار کرو پھر دوری اختیار کرو پھر دوری اختیار کرو۔ (وہ دو صفات یہ ہیں:) (فضیلت کے) وقت پر نماز کی پابندی اور سختی و آسائش میں بھائیوں سے نیکی۔ الکافی