Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
مومن کو نہیں چاہیے کہ اپنے آپ کو ذلیل کرے، آپؑ سے عرض عرض کیا گیا: وہ کس طرح اپنے آپ کو ذلیل کرتا ہے؟ فرمایا: اپنے آپ کو ایسے کاموں کے لیے پیش کرتا ہے جن کی طاقت نہیں رکھتا تو اپنے آپ کو ذلیل کردیتا ہے۔
مشكاة الأنوار في غرر الأخبار