Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب آپؐ نے ایک باندھی ہوئی اونٹنی کو اس حال میں دیکھا کہ اس پر سامان لدا ہوا تھا تو فرمایا: اس کا مالک کہاں ہے؟ اسے کہیں کل (قیامت کے دن اس اونٹنی کی) شکایت کے لئے تیار ہوجائے۔
من لایحضره الفقیه