Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بیشک اللہ نے اپنی حکمت اورفضل کے پیش نظر سکون اور  خوشی کویقین اور رضا میں رکھا ہے اور غم اور پریشانی کو شک اور (اللہ سے)ناراض رہنے  میں رکھا ہے۔
 
تحف العقول
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم): بیشک اللہ نے اپنی حکمت اورفضل کے پیش نظر سکون اور خوشی کویقین اور رضا میں رکھا ہے اور غم اور پریشانی کو شک اور (اللہ سے)ناراض رہنے میں رکھا ہے۔ تحف العقول