Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
عمّار ساباطی کا کہنا ہے: میں نے امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے عرض کیا: آدمی (خود) تجارت کرسکتا ہے اس کے باوجود اگر خود (کسی کی) مزدوری کرے، تو اسے اتنا ہی ملے جتنا اسے اپنی تجارت سے ملتا؟ آپؑ نے فرمایا: مزدوری نہ کرے، بلکہ اللہ عزّوجلّ سے رزق مانگے اور تجارت کرے، کیونکہ جب مزدوری کرے تو اپنے (زیادہ) رزق میں رکاوٹ بنا ہے۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): عمّار ساباطی کا کہنا ہے: میں نے امام جعفر صادق (علیہ السلام) سے عرض کیا: آدمی (خود) تجارت کرسکتا ہے اس کے باوجود اگر خود (کسی کی) مزدوری کرے، تو اسے اتنا ہی ملے جتنا اسے اپنی تجارت سے ملتا؟ آپؑ نے فرمایا: مزدوری نہ کرے، بلکہ اللہ عزّوجلّ سے رزق مانگے اور تجارت کرے، کیونکہ جب مزدوری کرے تو اپنے (زیادہ) رزق میں رکاوٹ بنا ہے۔ الکافی