Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تین چیزیں ایسی ہیں جو جس شخص میں نہ ہوں اس کا کوئی عمل مکمل نہیں ہے: ایسی پرہیزگاری جو اسے اللہ کی نافرمانی سے روکے اور ایسا اخلاق جس کے ذریعے لوگوں سے رواداری کرے اور ایسی برداشت جس سے جاہل کی جہالت کو روکے۔
الکافی