Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب اللہ کسی بندے کی بھلائی چاہے تو اس )کے گناہوں( کی سزا جلد ہی دنیا میں دے دیتا ہے اور جب کسی بندے کی بدی چاہے تو اس کے گناہوں کو اس کے خلاف روکے رکھتا ہے تا کہ قیامت کے دن ان کی پوری سزا دے۔
 
الکافی
امام جعفر صادق (علیہ السلام): جب اللہ کسی بندے کی بھلائی چاہے تو اس )کے گناہوں( کی سزا جلد ہی دنیا میں دے دیتا ہے اور جب کسی بندے کی بدی چاہے تو اس کے گناہوں کو اس کے خلاف روکے رکھتا ہے تا کہ قیامت کے دن ان کی پوری سزا دے۔ الکافی