Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
:
جو شخص اس حالت میں صبح و شام کرے کہ دنیا اس کا سب سے بڑا  مقصود ہو تو اللہ تعالیٰ فقر کو اس کی دونوں آنکھوں کے سامنے رکھ دے گا اور اس کے کام کو پراکندہ کردے گا اور وہ دنیا میں سے صرف اتنی مقدار تک پہنچے گا جتنا اللہ نے اس کے لئے تقسیم کیا ہے اور جو شخص اس حالت میں صبح و شام کرے کہ آخرت اس کا سب سے بڑا مقصود ہو تو اللہ تعالیٰ  بے نیازی کو اس کے دل میں رکھے گا اور اس کے کام کو منظم کردے گا۔
: جو شخص اس حالت میں صبح و شام کرے کہ دنیا اس کا سب سے بڑا مقصود ہو تو اللہ تعالیٰ فقر کو اس کی دونوں آنکھوں کے سامنے رکھ دے گا اور اس کے کام کو پراکندہ کردے گا اور وہ دنیا میں سے صرف اتنی مقدار تک پہنچے گا جتنا اللہ نے اس کے لئے تقسیم کیا ہے اور جو شخص اس حالت میں صبح و شام کرے کہ آخرت اس کا سب سے بڑا مقصود ہو تو اللہ تعالیٰ بے نیازی کو اس کے دل میں رکھے گا اور اس کے کام کو منظم کردے گا۔