Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً دنیا و آخرت آپس میں دو ناسازگار دشمن ہیں اور دو مختلف راستے ہیں، لہذا جو شخص دنیا سے محبت اور دوستی کرتا ہے وہ آخرت سے بغض و دشمنی رکھتا ہے اور یہ دونوں مشرق اور مغرب کی طرح ہیں اور ان کے درمیان چلنے والا کسی ایک سے جتنا قریب ہوتا جائے گا دوسرے سے اتنا ہی دور ہوتا جائے گا۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): یقیناً دنیا و آخرت آپس میں دو ناسازگار دشمن ہیں اور دو مختلف راستے ہیں، لہذا جو شخص دنیا سے محبت اور دوستی کرتا ہے وہ آخرت سے بغض و دشمنی رکھتا ہے اور یہ دونوں مشرق اور مغرب کی طرح ہیں اور ان کے درمیان چلنے والا کسی ایک سے جتنا قریب ہوتا جائے گا دوسرے سے اتنا ہی دور ہوتا جائے گا۔ نهج البلاغه