Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
جھوٹی آرزوؤں سے پرہیز کرو؛ کیونکہ بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو کل کی امید میں تھے لیکن اسے نہ گزارا (زندہ نہ رہے) اور بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں کہ رات کہ اول حصہ میں ان پر رشک کیا جاتا ہے لیکن رات کے آخری حصے میں ان پر گریہ کیا جاتا ہے ۔