Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
چار چیزیں ایسی ہیں کہ جس شخص میں ہوں اور وہ اپنے سر سے اپنے پاؤں تک گناہوں میں غرق ہو تو اللہ اس کے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے گا: سچائی اور حیا اور خوش مزاجی اور شکر
الکافی