Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام کاظم (علیہ السلام):
حضرت لقمان نے اپنے فرزند کو فرمایا: یقیناً دنیا ایک گہرا سمندر ہے اس میں بہت ساری مخلوق غرق ہوچکی ہے۔ لہذا اس میں تمہاری کشتی، اللہ کا تقویٰ، اور اس میں سامان )اللہ پر( ایمان اور اس کا بادبان )اللہ پر( توکل اور اس کا سرپرست عقل اور اس کا راہنما علم اور اس میں رہنے والا صبر ہونا چاہیے۔
الکافی