Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام علی (علیہ السلام):
(یہ دنیا( مصیبتوں میں گھرا ہوا گھر ہے اور غداری میں مشہور ہے، نہ اس کے حالات کو دوام ہے، اور نہ اس میں رہنے والوں کے لئے سلامتی ہے، حالات مختلف ہیں اور اوقات بدلنے والے ہیں، اس میں زندگی قابل مذمت ہے اور امن و امان اس میں ناپید ہے۔
نهج البلاغه