Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
دین کو اپنی حکومت کا قلعہ قرار دو اور شکر کو اپنی نعمت کی ڈھال بناؤ، کیونکہ جس حکومت پر دین احاطہ کیے رکھے اس پر غلبہ نہیں پایا جاسکتا اور جس نعمت کی حفاظت شکر کرے اسے چھینا نہیں جاسکتا۔
امام علی (علیہ السلام): دین کو اپنی حکومت کا قلعہ قرار دو اور شکر کو اپنی نعمت کی ڈھال بناؤ، کیونکہ جس حکومت پر دین احاطہ کیے رکھے اس پر غلبہ نہیں پایا جاسکتا اور جس نعمت کی حفاظت شکر کرے اسے چھینا نہیں جاسکتا۔