Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
امام باقر (علیہ السلام):
میرے والد فرماتے تھے: بہترین عمل کھیتی ہے، تم کاشت کرتے ہو تو اس میں سے نیک اور برا آدمی کھاتا ہے، اور نیک آدمی (اس میں سے) جو چیز کھاتا ہے وہ چیز تمہارے لئے استغفار کرتی ہے، اور اس میں سے جو چیز برا آدمی کھاتا ہے وہ چیز اس پر لعنت کرتی ہے اور اس میں سے حیوانات اور پرندے بھی کھاتے ہیں۔
الکافی