Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام رضا (علیہ السلام):
زنا کو اس میں پائی جانے والی تباہی کی وجہ سے حرام کیا گیا ہے جو جانوں کا قتل ہونا اور نسب کا ضائع ہونا اور بچوں کی تربیت کا ترک ہونا اور میراث کا تباہ ہونا اور ان جیسی تباہیاں ہیں۔
 
عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام)
امام رضا (علیہ السلام): زنا کو اس میں پائی جانے والی تباہی کی وجہ سے حرام کیا گیا ہے جو جانوں کا قتل ہونا اور نسب کا ضائع ہونا اور بچوں کی تربیت کا ترک ہونا اور میراث کا تباہ ہونا اور ان جیسی تباہیاں ہیں۔ عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام)