Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
یا علی، زنا کے چھ نتائج ہیں: ان میں سے تین دنیا میں ہیں اور تین آخرت میں ہیں، تو دنیا میں یہ ہیں کہ عزت کو ضائع کردیتا ہے، اور موت کو جلدی لاتا ہے، اور رزق کو کاٹ دیتا ہے، اور آخرت میں یہ ہیں کہ سخت حساب، اور رحمن کا غضب اور ہمیشہ آگ میں رہنا۔
من لایحضره الفقیه