Hadith Poster

Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster

Download Hadith Poster
امام علی (علیہ السلام):
مومن کی خوشی اس کے چہرے اور غم وحزن اس کے دل میں ہوتاہے ،اس کا سینہ فراغ ہوتا ہے ،نفس کو ذلیل رکھتا ہے ،بلند بانگی سے ناخوش اور شہرت سے دشمنی کرتا ہے ،اس کا غم واندوہ طولانی ہوتا ہے جبکہ ہمت و حوصلہ بلند، خاموشی طولانی ہوتی ہے ۔ہر وقت مصروف رہتا ہے ،ہمیشہ شاکروصابر ہوتا ہے ،غور وفکر میں محو ہوتا ہے ،دوستی کی پاسداری کرتا ہے ، نرم خو اور خوش اخلاق ہوتا ہے،اس کا ارادہ پتھر سے زیادہ سخت ومحکم ہوتا ہے جبکہ غلام سے بھی زیادہ فرمانبردار ہوتا ہے ۔
 
نهج البلاغه
امام علی (علیہ السلام): مومن کی خوشی اس کے چہرے اور غم وحزن اس کے دل میں ہوتاہے ،اس کا سینہ فراغ ہوتا ہے ،نفس کو ذلیل رکھتا ہے ،بلند بانگی سے ناخوش اور شہرت سے دشمنی کرتا ہے ،اس کا غم واندوہ طولانی ہوتا ہے جبکہ ہمت و حوصلہ بلند، خاموشی طولانی ہوتی ہے ۔ہر وقت مصروف رہتا ہے ،ہمیشہ شاکروصابر ہوتا ہے ،غور وفکر میں محو ہوتا ہے ،دوستی کی پاسداری کرتا ہے ، نرم خو اور خوش اخلاق ہوتا ہے،اس کا ارادہ پتھر سے زیادہ سخت ومحکم ہوتا ہے جبکہ غلام سے بھی زیادہ فرمانبردار ہوتا ہے ۔ نهج البلاغه